نیشنل ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد‘ وزیراعظم کا حکومت پنجاب کو خراج تحسین،دیگر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
پچھلی خبریں -

لاہور

تلاش کیجئے

نیشنل ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد‘ وزیراعظم کا حکومت پنجاب کو خراج تحسین،دیگر صوبوں کو بھی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے جلد موثراقدامات کرنے چاہئیں، وزیراعظم،وزیراعظم محمد نوازشریف نے اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت پنجاب کی کارکردگی کو سراہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکمت عملی وضع کرنے کے لئے اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت پنجاب کی کارکردگی کو سراہا اور کہا ہے کہ دیگر صوبوں کو بھی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں حکومت پنجاب کے اقدامات کی تقلید کرتے ہوئے جلد موثر اقدامات کرنے چاہئیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے حکومت پنجاب نے فوری اور موثر اقدامات کئے ہیں اور اس ضمن میں بعض قوانین میں ضروری ترامیم کر کے سزاؤں کو مزید سخت بنایا گیا ہے۔

صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-02-2015 :تاریخ اشاعت