چیئرمین پی سی بی کا ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر معین خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اتوار 22 فروری 2015 09:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22فروری۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمین شہریارخان نے چیف سلیکٹر معین خان کو ورلڈ کپ کے بعد عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق میگاوائٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا جائے گا۔چےئرمین پی سی بی کو معین خان کی کارکردگی پر بہت تحفظات ہیں۔بھارت سے ہارنے کے بعد چےئرمین نے معین خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا تھا

متعلقہ عنوان :