ایچ ای سی کا جعلی اسناد تحقیقات کیلئے متعلقہ حکام کو بھیجنے کا فیصلہ

اتوار 22 فروری 2015 09:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22فروری۔2015ء) اعلیٰ تعلیمی کمیشن( ٰیچ ای سی )نے تصدیق کے عمل کے دوران ضبط کی گئی جعلی اسناد کو قانونی تحقیقات کیلئے متعلقہ حکام کو بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ جعلی تعلیمی دستاویزات کی برائی کو ختم کرنے کیلئے کیاگیا ہے جو معاشرے میں بدعنوانی کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔ایچ ای سی اسلام آباد ، کراچی ، لاہور اور پشاور میں اپنے دفاتر میں یومیہ اوسطاََ 600 دستاویزات کی تصدیق کرتاہے