واشنگٹن،سزائے موت کی منتظر خاتون کی پر تعیش ڈنر کی فرمائش،46 سالہ کیلی رینی کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
-

تلاش کیجئے

واشنگٹن،سزائے موت کی منتظر خاتون کی پر تعیش ڈنر کی فرمائش،46 سالہ کیلی رینی کو رواں ماہ 25 فروری کو زہرکا انجیکشن دے کر موت کی سزا دی جائے گی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22فروری۔2015ء ) ایک امریکی خاتون نے سزائے موت سے پہلے ایک لمبے چوڑے مینیو پر مشتمل ڈنر کی فرمائش کر ڈالی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون کی طرف سے پیش کی گئی کھانے کی فہرست میں چیز برگر سے لے کرآئس کریم تک شامل ہے۔46 سالہ کیلی رینی گسندینر گزشتہ سات دہائیوں کے دوران وہ پہلی خاتون ہیں جنھیں رواں ماہ 25 فروری کو زہرکا انجیکشن دے کر موت کی سزا دی جائے گی۔

سزائے موت کی منتظر کیلی نے دو چیز برگر، فرنچ فرائز کے دو بڑے پیکٹوں، بٹر ملک کے ساتھ کورن بریڈ، پاپ کورن، لیمونیڈ اور ابلے ہوئے انڈوں، ٹماٹر، شملہ مرچ، پیاز، گاجر، چیز اور بٹر ملک کی ڈریسنگ والے سلاد کی درخواست کی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کیلی نے میٹھے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان