اوبامہ انتظامیہ امیگریشن ریفارمز بارے عدالتی فیصلہ کیخلاف اپیل کریگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
تاریخ اشاعت: 2015-02-22
-

تلاش کیجئے

اوبامہ انتظامیہ امیگریشن ریفارمز بارے عدالتی فیصلہ کیخلاف اپیل کریگی

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22فروری۔2015ء)امریکی صدر باراک اوبامہ کی انتظامیہ اس عدالتی فیصلے کو بلاک کرنے کی کوشش کرے گی جس نے تاریخی امیگریشن ریفارمز کو منجمد کردیا ہے اور کانگریس کے تعطل کو بائی پاس کرنے کی ان کی حکمت عملی کے بارے میں سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس نے گزشتہ روز کہا کہ ان اصلاحات ، جن کے تحت لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدری سے تحفظ مل جائے گا ،کے خلاف ٹیکساس کی ایک عدالت کے حکم پر حکم امتناعی کے لئے پیر تک کاغذات داخل کرا دیئے جائیں گے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہاکہ محکمہ عدل نے حکم امتنازعی کے لئے درخواست دائر کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔اوبامہ نے پہلے ہی اشارہ دیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22-02-2015 :تاریخ اشاعت