دبئی اوپن ٹینس،ہالپ،وزنائیکی،کیرولینا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

تلاش کیجئے

دبئی اوپن ٹینس،ہالپ،وزنائیکی،کیرولینا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21فروری۔2015ء) سیمونا ہالپ، کیرولین وزنائیکی اور کیرولینا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے دبئی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ سفارووا، فلاویا اور مکارووا شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔

21-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان