خیبر پختونخوا میں پولیو مہم ، 53 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے ، صوبائی محکمہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
تاریخ اشاعت: 2015-02-21
پچھلی خبریں -

پشاور

تلاش کیجئے

خیبر پختونخوا میں پولیو مہم ، 53 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے ، صوبائی محکمہ صحت ، سیاسی جماعتوں کی جانب سے کھل کر حماعت کے بعد پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد میں کمی آرہی ہے، گفتگو

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21فروری۔2015ء ) محکمہ صحت صوبہ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ تما م سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولیو مہم کی کھل کر حمایت کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور بچوں کوقطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے، پشاور میں انسداد پولیو کیلیے بنائے گئے وزیراعلیٰ مانٹرنگ سیل کے انچارج ڈاکٹر امتیاز علی شاہ نے بی بی سی کو بتایا کہ دو دن پہلے مکمل کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران پورے صوبے سے اب تک تقریباً 30 ہزار کے قریب انکار ی کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ پہلے کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس مہم کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں 53 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے گئے جبکہ اس کے مقابلے میں والدین کی طرف سے انکار کا تناسب بہت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان