نیوزی لینڈ 32 برس سے عالمی مقابلوں میں انگلینڈ کے خلاف ناقابل شکست

جمعہ 20 فروری 2015 08:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2015ء) نیوزی لینڈ کی ٹیم عالمی مقابلوں کی تاریخ میں 32 برس سے انگلینڈ کے خلاف ناقابل شکست ہے۔ انگلینڈ نے آخری بار 1983ء میں منعقدہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں کیویز کو شکست دی تھی۔