مظفرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے آٹھ مزدور جاں بحق‘ ایک تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
پچھلی خبریں -

مظفر گڑھ

تلاش کیجئے

مظفرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے آٹھ مزدور جاں بحق‘ ایک تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، مزدور ٹیوب ویل کی بورنگ کا کام کررہے تھے کہ بورنگ کا پائپ ہائی ٹرانسمیشن کی تار سے ٹکراگیا

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2015ء) مظفرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے آٹھ مزدور جاں بحق‘ ایک مزدور تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل‘ گیارہ مزدور ٹیوب ویل کی بورنگ کا کام کررہے تھے کہ بورنگ کا پائپ ہائی ٹرانسمیشن کی تار سے ٹکراگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی کی بستی ماڑھا میں کرنٹ لگنے سے بورنگ کا کام کرنے والے آٹھ مزدور جاں بحق جبکہ ایک مزدور شدید زخمی ہوگیا۔

بستی ماڑھا میں مقامی آبادی اپنی مدد آپ کے تحت ٹیوب ویل کی بورنگ کروارہی تھی کہ زمین میں ڈالا جانے والا پائپ ہائی ٹرانسمیشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20-02-2015 :تاریخ اشاعت