پیرس،بدسلوکی کرنے والے فٹبال مداحوں کو سزا دینے کا مطالبہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
تاریخ اشاعت: 2015-02-20
-

تلاش کیجئے

پیرس،بدسلوکی کرنے والے فٹبال مداحوں کو سزا دینے کا مطالبہ

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2015ء)پیرس میں چیلسی فٹ بال کلب کے ایک سیاہ فام مداح نے انھیں ٹرین میں سوار ہونے سے روکنے اور ان کے خلاف نسل پرست نعرے لگانے والے گروہ کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ٹرین میں سوار ہونے سے روکنے والے 33 سالہ سیاہ فام شخص سلیمان نے فرانسیسی اخبار کو انٹرویو میں بتایا کہ انھیں ٹرین میں سوار ہونے سے روکنے والے انگلش مداحوں کو گرفتار کیا جائے۔ پیرس میں پیدا ہونے والے تین بچوں کے والد سلیمان نے بتایا کہ وہ مداحوں کی بات سمجھنے سے قاصر رہے تاہم وہ یہ بات جانتے ہیں کہ ان کے ساتھ یہ سلوک ان کے رنگ کی وجہ سے کیا گیا۔

سیاہ فام شخص نے مزید بتایا کہ انھیں بات کا اندازہ نہیں تھا کہ کوئی اس واقعے کی فلم بنا رہا تھا تاہم انھوں نے کسی کو بھی اس بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا۔سلیمان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچوں کو اس بارے میں کیا بتاتے کہ ان کے والد کو ٹرین میں سوار ہونے سے اس لیے روک دیا گیا کیونکہ وہ سیاہ فام ہیں؟۔چیلسی فٹ بال کلب کے مداح نے کہا کہ اس واقعے کے عام ہونے کے بعد ان میں اعتماد آ گیا ہے کہ وہ پولیس سے شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ انگلش مداحوں کو تلاش کر کے سزا دینے کی ضرورت ہے اور انھیں گرفتار کیا جانا چاہیے۔انسانی حقوق سے متعلق کونسل آف یورپ کمشنر نیلس میوزنیک نے اس واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کو نسل پرستی روکنے کے لیے ’فوری‘ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان