روس نے براہموس کروز میزائل سے لیس پہلا سخوئی لڑاکا طیارہ ایم کے آئی بھارتی فضائیہ کے حوالے کردیا

جمعہ 20 فروری 2015 09:11

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2015ء) روس نے راہموس کروز میزائل سے پہلا سخوئی لڑاکا طیارہ ایم کے آئی بھارتی فضائیہ کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلور میں ہونیوالی ائر انڈیا 2015ء نمائش میں ہندوستان ایروناٹیکل لمیٹڈ کمپنی اور روسی بھارتی کمپنی براہموس ایروسپیس کے سربراہوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر براہموس کروز میزائل سے لیس پہلا سخوئی لڑاکا طیارہ ایم کے آئی بھارتی فضائیہ کے حوالے کیا گیا واضح رہے بھارتی حکومت نے سخوئی لڑاکا طیارے ایم کے آئی پر دو سو براہموس اے کروز میزائلوں کی خریداری کے لیے 1.1 ملین ڈالر مختص کئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :