این اے 55سے ملک شکیل اعوان کی شیخ ر شید احمد کے خلاف دا ئر انتخا بی عذ ر داری کی الیکشن پٹیشن خا ر ج

جمعرات 19 فروری 2015 08:54

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19فروری۔2015ء)الیکشن ٹر یبو نل کے جج وامق جا وید نے پا کستان مسلم لیگ کے سا بق امیدوار این اے 55ملک شکیل اعوان کی جا نب سے عو امی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ ر شید احمد کے خلاف دا ئر انتخا بی عذ ر داری کی سما عت کے بعد الیکشن پٹیشن خا ر ج کر دی ہے طو یل عر صہ سما عت کے دوران ملک شکیل اعوان ٹر یبو نل میں شیخ ر شید کے خلاف اٹھا ئے اعترا ضا ت ثا بت نہ کر سکے پٹیشنر ملک شکیل اعوان نے الیکشن قو می انتخا بات میں شیخ رشید کے ہا تھو ں حلقہ 55میں شکست کے بعد الیکشن کمیشن سے رجو ع کیا تھا جس پر ان کی پٹیشن سما عت کے لئے الیکشن ٹر یبو نل بھجو ائی گئی تھی شکیل اعوان نے پٹیشن میں مو قف اختیار کیا تھا کہ عو امی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے انتخا با ت کے دوران کا غذا ت نا مز د گی کے دوران لا ل حو یلی کی ملکیت اور دیگر جا ئیداد کے اصل گو اشوارے ظا ہر نہیں کئے اور حقا ئق کو چھپایا جبکہ دوران پو لنگ بعض پو لنگ اسٹیشنو ں پر انتخا بی د ھا ند کی کی گئی تھی

متعلقہ عنوان :