ایران جوہری پروگرام پر عائد ہونے والی پابندیوں کی مزاحمت کرے گا ، آیت اللہ خامنہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

تلاش کیجئے

ایران جوہری پروگرام پر عائد ہونے والی پابندیوں کی مزاحمت کرے گا ، آیت اللہ خامنہ ای ،عالمی دباؤ کے مقابلے میں بیرونی دنیا کو گیس کی ترسیل بند کردینگے ، اگر دشمن سمجھتا ہے پابندیاں لگانا ہی مسئلے کا حل ہے تو ایرانی حکومت اس کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، جلسہ سے خطاب

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19فروری۔2015ء) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری پروگرام پر عائد ہونے والی پابندیوں کی مزاحمت کرے گا ۔ایران عالمی دباؤ کے مقابلے میں بیرونی دنیا کو گیس کی ترسیل بھی بند کرسکتا ہے وہ تہران میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کررہے تھے ۔ ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ دشمن ایران پر پابندیاں عائد کرکے ہمارے شہریوں کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے مجھے یقین ہے کہ اگر ہم اپنے دشمن کا دباؤ قبول کرکے اس کے مطالبے مان لیں تب بھی وہ ایران پر عائد کردہ پابندیاں نہیں اٹھائے گا کیونکہ وہ بنیادی طور پر ہمارے انقلاب کے مخالف ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا ہم پابندیوں کی مداخلت کرسکتے ہیں اور دشمن کے عزائم کو ناکام بنا سکتے ہیں اگر ہم ناکام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان