نیب(قومی احتساب بیورو ) کسی کے خلاف کوئی سیا سی یا انتقا می کا روائی نہیں کررہا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
- مزید خبریں

سکھر

تلاش کیجئے

نیب(قومی احتساب بیورو ) کسی کے خلاف کوئی سیا سی یا انتقا می کا روائی نہیں کررہا ،قمر زمان چو ہدری ، ملک کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکا وٹ کرپشن ہے جس کے معیشت پر بھی اثرات مر تب ہو رہے ہیں،پا کستان میں تو کرپشن پر قابو پا نا زندگی و مو ت کا مسئلہ بن چکا ہے ‘ چیئرمین نیب کا سیمینار سے خطاب

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2015ء) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چو ہدری نے کہاہے کہ نیب(قومی احتساب بیورو ) کسی کے خلاف کوئی سیا سی یا انتقا می کا روائی نہیں کررہا ،ملک کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکا وٹ کرپشن ہے جس کے معیشت پر بھی اثرات مر تب ہو رہے ہیں اور پا کستان میں تو کرپشن پر قابو پا نا زندگی و مو ت کا مسئلہ بن چکا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی احتساب بیورو (سکھر ریجن ) آفس کے افتتاح کے موقع پر سکھر آئی بی اے آڈیٹوریم میں منعقد سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا سمینار میں ڈائریکٹر (نیب)سکھر محمد الطاف بھاوانی ، ڈائریکٹر آئی بی اے نثار احمد صدیقی سمیت مختلف سرکاری محکموں کے افسران و سول سوسائٹی کے نمائندگان وطلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کامزید کہنا تھا کہ کر پشن کے خا تمے میں میڈیا اور سول سو سائٹی اہم کردار ادا کر سکتی ہے ان کا کہنا تھا کہ انیس اکیانوے میں نیب کا ادارہ قائم کیا گیا جس نے پچاس قانون بنا ئے ہیں مگر تمام تر قانوناس وقت مو ثر نہیں ہو سکتے جب تک معاشرے کے تمام طبقات اپنا کردار ادا نہیں کرسکتے ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کو جڑ سے اکھا ڑ پھینکنے کے لیے مان با پ اور استاد کا کردار اہم ہے اور ماں تو ابتدائی استاد ہو نے کی صو رت میں مو ثر ترین ہے ان کا کہنا تھاکہ جب سے یہ ادارہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان