جنوبی کوریا نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش کردی
منگل 17 فروری 2015 08:43
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2015ء) جنوبی کوریا نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ تعمیرو ترقی کے راستے پر چلنے کیلئے مذاکراتی عمل کا آغاز انتہائی اہم ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیئول کی اتحادی وزارت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں امن و ترقی کیلئے دونوں کوریائی خطوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز انتہائی اہم ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اشتعال انگیز کا سلسلہ ترک کرکے خطے میں امن کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 17 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ کردیا، آئرلینڈ جیسی ٹیم کے سامنے ویسٹ انڈیز کے بولرز بالکل بے بس نظر آئے ، آئرلینڈ نے 305 رنز کا ہدف 46ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،آئرلینڈ ... مزید
-
آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ ٹیموں سے متعلق فیصلہ غلط ہے: پورٹر فیلڈ، ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت اپ سیٹ نہیں، ہمیں ابھی تک ایسوسی سیٹ ممبر تصور کیا جاتا ہے حالانکہ آئرش ٹیم ایک لمبے عرصے سے اپنی صلاحیتوں کا ... مزید
-
مہمندر سنگھ دھونی فتح کے باوجود پاکستان کے حق میں بول پڑے ، ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ پاکستان مجموعی طور پر ہم سے بہتر ریکارڈ ہے، ورلڈ کپ میں ریکارڈ بہت اچھا ہے ہمیں اس پر فخر ہے،لیکن ایک وقت آئے ... مزید
-
پاکستان کو بھارت سے ایک اور ورلڈکپ میچ ہارتے دیکھنا بہت تکلیف دہ تجربہ تھا ، سعید اجمل، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قومی ٹیم کے لئے دستیاب ہوں ، آف اسپنر
-
کراچی،وزیر اعظم سے آصف زرداری کی ملاقات،سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات چوہدری برجیس طاہر نے گلگت بلتستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے باضابطہ حلف اٹھا لیا ،گلگت بلتستان میں لوگوں کے حقوق کا تحفظ کریں گے، ان کے مسائل حل کریں گے،برجیس ... مزید
-
سیکیورٹی خدشات ،سانحہ بلدیہ ٹاوٴن کی پیروی کرنے والی اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر شازیہ ہنجرا مقدمے سے علیحدہ ہوگئیں
-
کراچی سے کالے دھن کے اربوں روپے کی بیرون ملک منتقلی کاانکشاف ،ایف آئی اے نے بیرون ملک رقم منتقل کرنے والی کمپنی کے سیکرٹری کوگرفتارکرلیا،دیگر 5ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے
-
پاکستان کسان بورڈ کا اپنے مطالبات کے حق میں لانگ مارچ کا اعلان،ملک کی 70فیصد آبادی پریشانیوں میں پھنس چکی، حکومتی سطع پر خاموشی باعث تشویش ہے ، وقت آگیا ہے کہ کسانوں کے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلا جائے، ... مزید
-
پشاور،پرویز خٹک سے ملاقات کے بعد انصاف یوتھ ونگ نے احتجاجی دھرنے کی کال واپس لے لی، دھرنا منسوخ، احتجاج کی بجائے جشن یوتھ منانے کااعلان
-
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ، 2014-15 کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
-
سپریم کورٹ نے ریلوے سکریپ چوری کیس میں نیب سے اڑتالیس گھنٹوں میں جواب طلب کرلیا، آئین کے مطابق شہریوں کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے‘ نیب دوسروں کا احتساب کرتا ہے کیوں نہ ہم اس کا احتساب کریں،جسٹس ... مزید
-
سپریم کورٹ نے سٹیل مل سے لوہا خریداری کرپشن کے کیس میں نیب سے 48گھنٹوں میں جواب طلب کرلیا، آئین کے مطابق شہریوں کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے‘ نیب دوسروں کا احتساب کرتا ہے کیوں نہ ہم اس کا احتساب ... مزید
-
عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج،ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے بھی دستاویزات مکمل نہ ہونے پر درخواست ناقابل سماعت قراردی تھی
-
سپریم کورٹ نے این آر اوکے تحت فائدہ اٹھانے والے سیاستدانوں کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی
-
بارش کے باعث بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ،ہزاروں مسافر ایئرپورٹ پر پھنس کر رہ گئے متعددنے اپنے ٹکٹ واپس کردئیے
-
پاکستان کوسٹ گارڈ کی گوادر کے قریب کارروائی متعدد غیر ملکی گرفتار
-
سینٹ انتخابات میں ووٹنگ خفیہ نہیں ہونی چاہئے‘ سراج الحق، الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے انتظامات کرنے ہونگے‘ سیاسی جماعتوں نے سینٹ ٹکٹ کے لئے سرمایہ رکھنے والوں کو ترجیح دی‘ میڈیا سے گفتگو
-
نیب(قومی احتساب بیورو ) کسی کے خلاف کوئی سیا سی یا انتقا می کا روائی نہیں کررہا ،قمر زمان چو ہدری ، ملک کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکا وٹ کرپشن ہے جس کے معیشت پر بھی اثرات مر تب ہو رہے ہیں،پا کستان ... مزید
-
کارسرکار میں مداخلت ، ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی اور مذہبی منافرت پھیلانے پر اہلسنت و ا لجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سمیت دیگر قیادت کیخلاف سنگین دفعات کے ساتھ مقدمہ درج کرلیا گیا
-
سری لنکا میں جنگی جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ موٴخر
-
افغانستان ، بم حملے میں زخمی خاتون سیاستدان ہلاک
-
صومالیہ ، الشباب کے حملے میں حکومتی عہدیداروں سمیت چار افراد ہلاک
-
مصر‘ 21 عیسائی شہریوں کے قتل کا بدلہ‘ سکیورٹی فورسز نے لیبیا میں حملہ کرکے 40 داعش باغی ہلاک کردیئے
-
چین کمیونسٹ پارٹی نے بدعنوانی سکینڈل میں ملوث سینئر عہدیدار کو معزول کردیا
-
خامنہ ای نے اوباما کو کوئی خط نہیں لکھا:ایران ،امریکی صدر ماضی میں خط لکھتے رہے ہیں ،بعض صورتوں میں ان کا جواب دیا تھا لیکن انھیں کوئی نیا خط نہیں لکھا گیا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
-
امریکی نیوز چینل نے اوبامہ کو خاتون سے زیادتی کا ملزم قرار دے دیا، بلیٹن میں امریکی صدر کی تصویر بطور ملزم آن ائیر ہوگئی ، چینل نے غلطی پر معافی مانگ لی
-
جنوبی کوریا نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش کردی
-
بھارتی پولیس نے ممبئی حملوں کے انتہائی مطلوب ملزم اور داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی کو گوا سے گرفتار کرلیا
-
سانحہ بلدیہ ٹاون اندوہناک واقعہ ، اسکا چالان فوری طور پرعدالت میں پیش کیا جائے ،وزیر اعظم ،سانحہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، متاثرین کو انصاف دلایا جائے گا ،ملک اس وقت مزید کسی دہشتگردی ... مزید
-
کراچی پاکستان کی معیشت میں اہم کردار رکھتا ہے ، سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر یہاں امن کا قیام ناگزیر ہے ،جنرل راحیل شریف،سیاسی ، مذہبی ، لسانی اور فرقہ ورانہ امتیاز کے بغیر شفاف آپریشن ناگزیر ہے ... مزید
-
وزیر اعظم کا فائیو کورہیڈ کوارٹر کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات کی ،ڈی جی آئی ایس پی آر،وزیر اعظم کراچی میں جاری آپریشنز اور امان وامان کی صورت حال پر اطمینان کا اظہار،کور کمانڈر کراچی کا وزیر اعظم ... مزید
-
عوام کیلئے تحفہ، بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 21پیسے فی یونٹ کمی کاامکان
-
آرمی چیف سے امریکی معاون وزیردفاع مائیکل ورکرزکی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورخطے کی صورتحال اورافغانستان کے امورپرتبادلہ خیال
-
دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایشیائی و افریقی ملکوں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، پاکستان ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے،صدر ممنون حسین
-
پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے بارے کئے گئے اپنے وعدے پورے کر ے ، ایرا ن ،پاکستان کو گیس کی فراہمی سیاسی دباؤ کے باعث تاخیر کا شکار، پاکستان اگر منصو بہ شروع نہیں کرتا تو ایران جنوب کے علاقے بلوچستان ... مزید
-
وفاقی دارالحکومت میں23مارچ پریڈ کے موقع پر مدارس کی عارضی تعطیلات کا فیصلہ،پریڈ گراؤنڈ کے2کلو میٹر کے ایریا کے مدارس و امام بارگاہیں6روز بند رکھنے کافیصلہ، ذرائع، وفاق المدارس العربیہ نے 40 سے زائد ... مزید
-
سٹاک مارکیٹ میں ان سائیڈر ٹریڈنگ کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے،اسحاق ڈار، مارکیٹ سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ کیا جائے اور انہیں سخت سزائیں دی جائیں، ایسی مثالیں قائم کی جائیں کہ آئندہ کسی کو چھوٹے سرمایہ ... مزید
-
پیپلزپارٹی آج بھی متحد ،قیادت پرتنقیدکرنے والاپارٹی کادوست نہیں، بلاول بھٹو
-
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے چیئرمین نادرا کی ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کی خیبر پختونخواہ میں انتخابی فہرستوں کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت،چیئرمین نادرا نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کردی
-
عمران خان حکومت کو گرانے پر اپنی تو انیا ں صر ف کر نے کی بجا ئے قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کا م کر یں،سینیٹر پرویز رشید، بلدیہ ٹاؤن کے 250شہداء سے انصاف ہونا چاہیے بلدیہ ٹاؤن واقع میں جو بھی ملوث یا ... مزید
-
شمالی وزیرستان ایجنسی سمیت فاٹا کے متاثرین کی وطن واپسی کے لئے وزارت خزانہ سے 43ارب روپے سے زائد رقم فراہم کرنے کے لئے سمری ارسال ،فرنٹیئر ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کافاٹا میں مکانات کی تعمیر کیلئے ... مزید
-
بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے اور غیر ریاستی عناصر کی سرگرمیوں کے باعث میری ٹائم سیکیورٹی پہلے سے زیادہ اہمیت اختیار کرگئی ہے، جنرل راشد محمود ،عالمی برادری کو لاحق خطرات اور چیلنجز جیسے بحری قذاقی ... مزید
-
ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، شہباز شریف،توانائی کے شعبے میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولتیں دے رہے ہیں چینی توانائی کمپنی کے وفد کی وزیراعلیٰ ... مزید
-
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 173 بھارتی قیدی رہا کردیئے،دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کا معاملہ انسانی ہمدردی کا ہے توقع ہے بھارتی حکومت بھیجو قیدی مدت پوری کرچکے ہیں انہیں رہا کرے گی ، ترجمان ... مزید
-
علاقائی امن کے لیے پاک ہند مذاکرات نہایت اہم ہیں، امریکا، ہندوستان اور پاکستان مذاکرات کو بحال کرکے کشیدگی کو کم کرسکتے ہیں۔ ترجمان امریکی دفترِ خارجہ کی بریفنگ
-
را نے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کا معاوضہ بڑھاکر 6 لاکھ روپے کر دیا،نجی ٹی وی کی رپورٹ،افغان صدراشرف غنی کے تعاون سے خوست میں را کے گرد دائرہ تنگ کردیا گیا
-
ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو آج دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ،ترک وزیر اعظم پاکستانی ہم منصب اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کریں گے،ترک وزیر اعظم کے ہمراہ وزراء اور اعلی حکومتی عہدیدیداروں ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی،کل 182 امیدواروں نے سینیٹ کی 52 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ، 19 اور 20 فروری کو کاغذات نامزگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں ... مزید
-
پاکستان نے نیوکلیئر گروپ کا ممبر بننے کیلئے لا بنگ شروع کر دی ، گروپ میں شا مل 49 ممالک کی حمایت حاصل کرنے کیلئے ان سے رابطے کرنے کا فیصلہ، این پی ٹی پر دستخط کرنے کے حوالے سے بھی دوست ممالک سے مشاورت ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.