عمران خان حکومت کو گرانے پر اپنی تو انیا ں صر ف کر نے کی بجا ئے قومی کرکٹ ٹیم کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
تاریخ اشاعت: 2015-02-17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

عمران خان حکومت کو گرانے پر اپنی تو انیا ں صر ف کر نے کی بجا ئے قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کا م کر یں،سینیٹر پرویز رشید، بلدیہ ٹاؤن کے 250شہداء سے انصاف ہونا چاہیے بلدیہ ٹاؤن واقع میں جو بھی ملوث یا مجرم ہوگا اس کیخلاف بلاتفریق کارروائی ہوگی، میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جتنا زور حکومت کو گرانے کے لئے لگارہے ہیں اتنا اگر قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے لگائیں تو اچھا ہو ۔ عمران خان کو دو سال پہلے درخواست کرنی چاہیے تھی ۔ بلدیہ ٹاؤن کے 250شہداء سے انصاف ہونا چاہیے بلدیہ ٹاؤن واقع میں جو بھی ملوث یا مجرم ہوگا اس کیخلاف بلاتفریق کارروائی ہوگی ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز رشید نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن میں دو سو پچاس افراد کی ہلاکت کے معاملے کو وزیراعظم نے بہت سنجیدگی سے لیا آج بھی کراچی میں وزیراعظم کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن پر مکمل بریفنگ دی جائے گی ۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ وزیراعظم کے ایجنڈے میں شامل ہے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ دہشتگردی صرف ایک صوبے کا مسئلہ نہیں پاکستان کا مسئلہ ہے دہشتگردی کے خاتمے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17-02-2015 :تاریخ اشاعت