بھارت، مسلمانوں کے قتل عام میں ملو ث 70 ملزمان بری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

تلاش کیجئے

بھارت، مسلمانوں کے قتل عام میں ملو ث 70 ملزمان بری

نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16فروری۔2015ء ) ہندوستان کی مقامی عدالت نے 2002 میں گجرات میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کے الزام میں گرفتار 70 ملزمان کو بری کردیا۔رپورٹ کے مطابق گجرات کے ضلع بنساکانتھا کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج وی کے پوجارا نے عدم ثبوت کی بنیاد پر 14 مسلمانوں کے قتل عام میں گرفتار 70ملزمان کو بری کردیا۔ہندوستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل پبلک پراسیکیوٹر ڈی وی تھاکر کا کہنا تھا کہ واقعے کے 109 عینی شاہدین اپنے بیانات سے منحرف ہو چکے ہیں اور ٹرائل کے دوران انھوں نے واقعہ میں ملوث ملزمان کا نام نہیں لیا ہے جبکہ وہ درخواست گزار کی اس کیس میں مدد بھی نہیں کررہے۔

انھوں نے کہا کہ واقعے میں ملوث

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان