آئی ایس آئی قومی سلامتی و یکجہتی کا امین اور ملکی دفاع کا پرائم ادارہ ہے‘چودھری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
- مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

آئی ایس آئی قومی سلامتی و یکجہتی کا امین اور ملکی دفاع کا پرائم ادارہ ہے‘چودھری پرویزالٰہی ،مادر وطن کیلئے پاک فوج کے ا فسروں، جوانوں اور انکے معصوم بچوں کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں ،جنرل راحیل شریف کے دفاعی اور سفارتی کردار پر پوری قوم خراج تحسین پیش کر رہی ہے‘ میڈیا سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16فروری۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی ملکی دفاع کا ایک پرائم ادارہ ہے اور قومی سلامتی و یکجہتی کا امین ہے جس نے ملک کے تحفظ کیلئے ہمیشہ گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے غیر ملکی دوروں کے ذریعہ مادر وطن کی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں اور پاکستان کی دفاعی اور خارجہ پالیسی کے محور یعنی مسئلہ کشمیر کو بہترین انداز میں اجاگر کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ پوری قوم ان کے دفاعی اور سفارتی کردار پر خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔

چودھری پرویزالٰہی نے ان خیالات کا اظہار میڈیا اور مسلم لیگی وفود سے گفتگو کے دوران مختلف سوالات کے جواب میں کیا۔ ان کی وزارتِ اعلیٰ کے دوران چیف جسٹس افتخار چودھری کے جلوس کو راستہ میں روکنے کے معاملہ کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر جنرل پرویزمشرف اور اس وقت کے آئی ایس آئی چیف جنرل پرویزکیانی نے میری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16-02-2015 :تاریخ اشاعت