آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آرمی گیسٹ ہاؤس لاہور میں ادا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
تاریخ اشاعت: 2015-02-16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آرمی گیسٹ ہاؤس لاہور میں ادا کی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16فروری۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورنشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آرمی گیسٹ ہاؤس لاہور میں ادا کی گئی ۔ رسم قل میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق،کور کمانڈر لاہور نوید زمان سمیت پنجاب کے تمام کور کمانڈرز،فارمیشن کمانڈرز ،جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل فدا حسین ،جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عامر عباسی ، مرحومہ کے عزیز و اقارب سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام اورزندگی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا کی گئی ۔

16-02-2015 :تاریخ اشاعت