لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کے دوڈبے پٹری سے اترگئے، 30 سے زائد زخمی، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کے دوڈبے پٹری سے اترگئے، 30 سے زائد زخمی، رینجرز پولیس،مقامی افراد نے زخمیوں کوڈبے سے باہر نکالا،کئی گھنٹوں تک ٹریک پرٹریفک معطل،ٹرین حادثہ محکمہ ریلوے کی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا،محکمہ ریلوے نے ٹرین کے آخری دوڈبوں کی مرمت صحیح طریقے سے نہیں کرائی

ٹنڈوجام(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2015ء) لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کے کے دوڈبے پٹری سے اترگئے۔خواتین سمیت 30 سے زائد زخمی رینجرز پولیس،مقامی افراد نے واقعہ کی جگہ پہنچ کر زخمیوں کوڈبے سے باہر نکالا،کئی گھنٹوں تک ٹریک پرٹریفک معطل ،تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین ٹنڈوجام کے قریب میرانی پھاٹک پر پہنچی توٹرین کے آخری دوڈبے ٹریک سے اترگئے جس میں ایک ڈبہ الٹ گیا،جسکے دوران ڈبے میں موجود 30 سے ذائد خواتین مرد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کوقریب وجوار کے رہائشیوں پولیس ریجنرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر نکالا اورحیدرآباد کے مختلف اسپتالوں میں پہنچایا،واقع کی وجہ سے دونوں جانب ٹرینوں کومختلف اسٹیشن پرروک دیاگیا،محکمہ ریلوے کے ڈویژن سپرینڈنٹ نثار میمن رینجرزپولیس کے اعلی افسران،اسٹنٹ کمشنر حیدرآباد دیسی سید عنایت علی شاہ نے موقع پر پہنچ کر ٹرین اورپٹری کامعائنہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-02-2015 :تاریخ اشاعت