برجیس طاہر کو گلگت بلتستان میں گورنر مقرر کردیاگیا ،نوٹیفکیشن جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

برجیس طاہر کو گلگت بلتستان میں گورنر مقرر کردیاگیا ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2015ء)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر کو گلگت بلتستان میں گورنر مقرر کردیاگیا ہے،اس حوالے سے صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر گزشتہ روز برجیس طاہر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔اس سے قبل امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ امور کی نگران وزارت کا قلمدان بھی ان کے پاس تھا۔یاد رہے کہ برجیس طاہر کی تعیناتی کے بعد مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان میں الیکشن کے حوالے سے علاقے میں کام کرے گی اور سیاسی راہ ہموار کئے جانے کے بعد وہاں پر الیکشن کرائے جائیں گے۔گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی تنظیم سازی سمیت دیگر تنظیمی ذمہ داریاں بھی برجیس طاہر کو دی جائیں گی ۔

15-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان