کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء ، روائتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے،میچ کیلئے بڑے شہروں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
- مزید خبریں

کراچی

تلاش کیجئے

کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء ، روائتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے،میچ کیلئے بڑے شہروں میں کئی مقامات پر بڑی سکرینیں نصب‘ ہوٹلز اور صرائے بھی سج گئے‘ پولیس بکیز کو پکڑنے کی تیاریاں کرنے لگی‘ وزارت پانی و بجلی نے بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد/لاہور/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2015ء) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت آج اتوار کو آمنے سامنے ہوں گے‘ میچ کیلئے بڑے شہروں میں کئی مقامات پر بڑی سکرینیں نصب‘ ہوٹلز اور صرائے بھی سج گئے‘ پولیس بکیز کو پکڑنے کی تیاریاں کرنے لگی‘ وزارت پانی و بجلی نے بھی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ بوڑھے اپنی ٹیم کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں تو منچلے کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے‘ بچے بھی پر جوش ہیں ورلڈ کپ 2015 ء کا آغاز ہفتہ کو ہوچکا ہے اور پاکستان اپنا پہلا میچ روائتی حریف بھارت کے آج اتوار کو کھیلے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا میچ کو دیکھنے کیلئے گھروں میں چائے‘ سموسوں ‘ مشروبات اور کھانے کی دیگر اشیاء کا بندوبست

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-02-2015 :تاریخ اشاعت