گزشتہ حکومتوں کی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے آج پاکستان گھمبیر مسائل سے دوچار ہے،چوہدری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
تاریخ اشاعت: 2015-02-15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

تلاش کیجئے

گزشتہ حکومتوں کی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے آج پاکستان گھمبیر مسائل سے دوچار ہے،چوہدری نثار ،دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ سمیت وطن عزیز کے شہروں کو بلا تفریق صاف ستھرا رکھنے کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، آئندہ ڈیڑھ سال تک عوام کو تمام پالیسیوں اور منصوبوں کے حقیقی ثمرات ملنا شروع ہو جائیں گے،وفاقی وزیر داخلہ کا راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی تقریب سے خطاب

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2015ء)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 4حکومتوں کی نااہلی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستان دہشت گردی، بجلی و گیس کے بحران، مہنگائی، بے روزگاری اور بد امنی و لاقانونیت جیسے گھمبیر مسائل سے دوچار ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ سمیت وطن عزیز کے شہروں کو بلا تفریق صاف ستھرا رکھنے کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی آئندہ ڈیڑھ سال تک عوام کو تمام پالیسیوں اور منصوبوں کے حقیقی ثمرات ملنا شروع ہو جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز گلزار قائد میں راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے کمپنی کے چیئر مین ورکن صوبائی اسمبلی راجہ حنیف ایڈووکیٹ ،ایم ڈی عرفان قریشی نے بھی خطاب کیا اس موقع پرصوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور، رکن قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص، میٹرو بس پراجیکٹ کمیٹی کے چیئرمین حنیف عباسی، ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے بورڈ ّف ڈائریکٹر زکے اراکین سردار نسیم، ملک شکیل اعوان ،راجہ ظہیر، غلام عباس خان کے ساتھ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، سیما جیلانی، چوہدری سرفراز افضل،بیگم تحسین فواد،لبنی ریحان اور ڈاکٹر جمال ناصر بھی موجود تھے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ایسے وقت میں اقتدار سنبھالا جب ملک گوناں گوں مسائل و مشکلات اور بحرانوں میں گھرا ہوا تھا لیکن ہم نے گزشتہ عرصے میں ثابت کیا کہ بہترین حکمت عملی ،جوانمردی اور لگن کے ساتھ تمام مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کا تحفہ ہمیں سابقہ حکومت سے ورثے میں ملا 1999کے نواز دور حکومت میں بجلی وافر اور انتہائی سستی تھی اگرچہ مسائل ابھی ختم نہیں ہوئے الیکن جامع حکومتی پالیسیوں کے باعث ہم بتدریج کامیابی کی منازل طے کر رہے ہیں گزشتہ2ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30سے40فیصد تک کمی کر کے حکومت نے خود تو مزید بوجھ برداشت کیا لیکن عوام کو واضح ریلیف دیا اب صوابائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے ثمرات عوام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15-02-2015 :تاریخ اشاعت