پشاور، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا جمعہ کی شام حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
پچھلی خبریں -

پشاور

تلاش کیجئے

پشاور، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا جمعہ کی شام حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ ،امامیہ مسجد خود کش دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے جمعہ کی شام حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کرکے امامیہ مسجد خود کش دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی نیز انہیں اور انکے اہل خاندان کو حوصلہ اور تسلی دی سینئر صوبائی وزیر برائے صحت شہرام خان ترکئی، وزیراعلیٰ کے مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میاں خلیق الرحمن خٹک اور دیگر ارکان اسمبلی بھی انکے ہمراہ تھے ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو اور ایم ایس نے اس موقع پر انہیں بتایا کہ سانحے کے فوراً بعد ہسپتال میں 59 زخمی اور 20 لاشیں لائی گئیں زخمیوں کی مکمل نگہداشت کی جارہی ہے جن میں 10 کی حالت تشویشناک اور وہ مختلف وارڈوں میں ہیں جبکہ خیبرٹیچنگ ہسپتال میں 9 زخمی پہنچائے گئے جن میں 7 کو ضروری مرہم پٹی کے بعد فارغ کیا گیا البتہ دو زیر علاج ہیں جن میں ایک سیریس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14-02-2015 :تاریخ اشاعت