حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی پر 5 فیصد کمی نہ کئے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کا ایوان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
تاریخ اشاعت: 2015-02-14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی پر 5 فیصد کمی نہ کئے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج اور واک آؤٹ، حکومت غریبوں کی بجائے امیروں پر ٹیکس لگائے،عبدالرشید گوڈیل ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پورے خطے میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہوئی‘ براہ راست ٹیکس عائد کریں گے ،بلیغ الرحمن

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2015ء) حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی پر 5 فیصد کمی نہ کئے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج‘ اجلاس سے واک آؤٹ کا سلسلہ جاری‘ ایم کیو ایم کے پارلیمانی سربراہ عبدالرشید گوڈیل نے کہا ہے کہ حکومت غریبوں کی بجائے امیروں پر ٹیکس لگائے‘ براہ راست ٹیکس لگانے کی روایت قائم کی جائے جبکہ پیپلزپارٹی کی رکن نے حکومتی پالیسی کو ایس آر اوز گردی قرار دے دیا۔

وزیر مملکت بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پورے خطے میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہوئی‘ براہ راست ٹیکس عائد کریں گے جماعت اسلامی کے رکن کی نشاندہی پر ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گیہ ۔ نکتہ اعتراض پر پیپلزپارٹی کی رکن نفسیہ شاہ نے کہا کہ گزشتہ روز میں کچھ اطمینان تھا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرے گی مگر یہ تاریخ کا سب سے بڑا ایس آر او ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں 3 روز لگاتار احتجاجاً واک آؤٹ کیا ہے مگر افسوس اس جانب توجہ نہیں دیی گئی انہوں نے کہا کہ یہ ایس آر او نہیں ایس آر او گردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 17 سے 25 فیصد اور 22 فیصد سے 27 فیصد پر جی ایس ٹی لے گئے ہیں۔ … مطالبہ کیا تھا کہ 5 فیصد کم کیا جائے مگر افسوس اس پر توجہ نہیں دی گئی۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گودیل نے کہا کہ منتخب حکومت آ کر ایس آر اوز لانا افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس آر اوز لوگوں کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں افسوس پالیسی بنانے والے اتنے اہم ترین ہیں کہ انہیں ٹیکس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

اگر صرف اڑھائی ہزار ٹیکس بڑھا دیا جائے تو غریب شخص سے جا کر پوچھیں کہ ان کا گھر کیسے چلتا ہے۔ انہوں نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان