ٹھٹھہ کے جھمپیر اور میر پو ر سا کرو میں 100میگا وا ٹ ونڈ انر جی پرو جیکٹ کے لئے دو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

ٹھٹھہ کے جھمپیر اور میر پو ر سا کرو میں 100میگا وا ٹ ونڈ انر جی پرو جیکٹ کے لئے دو کمپنیوں گل احمد ونڈ پا ور لمیٹڈ اور ٹینیجا جنرا سی لمیٹڈ کو 5528ایکڑ ارا ضی الا ٹمنٹ کا معا ہدے کے لئے تقریب ،و نو ں کمپنیا ں ستمبر 2016کے آخر میں 100میگا وا ٹ ونڈ پا ور فرا ہم کریں گی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2015ء)ضلع ٹھٹھہ کے جھمپیر اور میر پو ر سا کرو میں 100میگا وا ٹ ونڈ انر جی پرو جیکٹ کے لئے دو کمپنیو ں گل احمد ونڈ پا ور لمیٹڈ اور ٹینیجا جنرا سی لمیٹڈ کو 5528ایکڑ ارا ضی الا ٹمنٹ کا معا ہدے کے لئے محکمہ توانا ئی سندھ میں ایک تقریب منعقد ہو ئی ۔دو نو ں کمپنیا ں ستمبر 2016کے آخر میں 100میگا وا ٹ ونڈ پا ور فرا ہم کریں گی اور ان پرا جیکٹ سے برا ہ را ست سندھ میں247ملین یو ایس ڈا لر سر ما یہ کا ر ی ہو گی جس سے رو ز گا ر کے موا قع پیدا ہو نگے ۔

اس سا دہ پر وقا ر تقریب کے مو قع پر سیکریٹری توا نا ئی سندھ آغا وا صف عبا س بھی مو جو د تھے ۔اس مو قع پر سیکریٹری توا نا ئی آغاوآصف عبا س نے کہا کہ سندھ حکو مت توا نا ئی بحرا ن کے خا تمے کے لئے انر جی کے شعبہ میں نجی سر ما یہ کا رو ں کو بہترین سہو لیا ت فرا ہم کر رہی ہے اور گزشتہ کچھ ما ہ میں 7کمپنیو ں سے حتمی لیز معا ہدہ کئے گئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ میر پو ر سا کرو اور جھمپیر ونڈ کو ریڈو ر میں دو نو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13-02-2015 :تاریخ اشاعت