بوکوحرام کے 260 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے، نائیجر فوج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
-

تلاش کیجئے

بوکوحرام کے 260 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے، نائیجر فوج

ابوجاہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2015ء)نائیجر کی فوج نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے شدت پسندوں کے خلاف چھ فروری سے شروع ہونے والے آپریشن میں اب تک 260 شدت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ بوکوحرام کے خلاف یہ آپریشن نائیجر کے جنوب مشرقی سرحدی علاقے دِفا میں شروع کیا گیا تھا۔ نائیجر آرمی کے کرنل مائیکل لیڈرو کے مطابق متعدد جنگجووٴں کو گرفتار بھی کیا گیا اور اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔

13-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان