اپوزیشن کا سیلز ٹیکس اور اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کے خلاف ایوان سے ٹوکن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
تاریخ اشاعت: 2015-02-13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

اپوزیشن کا سیلز ٹیکس اور اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کے خلاف ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ، پانچ فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے تک ایوان سے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رہے گا ۔خورشید شاہ ،حکومت نے نئے ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز لگا کر غریبوں پر بوجھ ڈالا ہے حکومت کانئے ٹیکسز لگانے سے قبل ایوان کو اعتماد میں لینا ضروری ہے ریگولیٹری ڈیوٹی بجٹ خسارہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے نہیں لگائی گئی، نئے ٹیکسز لگانے کی بجائے حکومت اپنے اخراجات کم کرے ، اپوز یشن لیڈر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2015ء) اپوزیشن نے سیلز ٹیکس اور اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کے خلاف ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ کیا اور کہا کہ پانچ فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے تک ایوان سے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن مخالف برائے مخالفت اور سیاسی فائدے کے لیے حکومت پر تنقید نہیں کررہی ہے ماضی میں اپوزیشن مخالف برائے مخالف کے تحت تنقید کرتی تھی اس روایت کو اب ختم ہونا چاہیے اپوزیشن پارلیمنٹ کو خود مختار بنانے کیلئے حکومت کے ساتھ ہے حکومت نے ایوان کو یقین دلایا تھا کہ ایس آر اوز ختم کرینگے لیکن حکومت دوبارہ ایس آر اوز جاری کرکے ماضی کی روایت کو بحال کرر ہی ہے حکومت نے نئے ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز لگا کر غریبوں پر بوجھ ڈالا ہے حکومت کو نئے ٹیکسز لگانے سے قبل ایوان کو اعتماد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان