امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات ،آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی پر مبارکباد، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
تاریخ اشاعت: 2015-02-12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات ،آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی پر مبارکباد، امریکہ سے مویشیوں کی درآمد ، ڈرگ پالیسی اوراتحادی امداد فنڈ سے پاکستان کو 716 ملین ڈالر کی دو اقساط کی فراہمی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 12فروری۔2015ء) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ،آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی پر مبارکباد، امریکہ سے مویشیوں کی درآمد ، ڈرگ پالیسی اور پاکستان کو 716 ملین ڈالر کی دو اقساط کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بدھ کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے دوبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب مذاکرات پر مبارکباد پیش کی ۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ یہ قومی معیشت میں بہتری کی عکاسی ہے، مذاکرات کے اس دور میں کوئی استثنیٰ نہیں مانگا گیا اور نہ ہی کوئی اشاریہ کم تھا۔امریکی سفیر نے اتحادی امداد فنڈ (سی ایس ایف) سے 71کروڑ60لاکھ ڈالر کی دو قسطوں کے حالیہ اجراء پر بھی تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ سے پاکستان کو مویشیوں کی درآمد کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12-02-2015 :تاریخ اشاعت