کرکٹ زیروسے شروع کررہا ہوں ،کارکردگی دکھانا ان کا کام ہے ،اورسیلیکٹ کرنا بورڈ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

لاہور

تلاش کیجئے

کرکٹ زیروسے شروع کررہا ہوں ،کارکردگی دکھانا ان کا کام ہے ،اورسیلیکٹ کرنا بورڈ کا کام :محمد عامر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2015ء )لاہور میں کلب کرکٹ کے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ وہ صفر سے کرکٹ کا آغاز کررہے ہیں کلب کرکٹ کھیلنا بہت مشکل ہے،،جو کلب کرکٹ میں ایڈجسٹ ہوجاتا ہے اسے آگے مشکل نہیں ہوتی انہوں نے کہا کہ ہفتے میں دو سے تین پریکٹس میچز مل جائیں تو بہترین ہے،پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے محمد عامر کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم اس وقت پریشر میں ہے،جو ٹیم دباوٴ برداشت کرے گی وہ جیت جائے گی۔

11-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان