جنرل راشد محمود سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی ملاقات،سیکورٹی ڈائیلاگ ، باہمی تعاون ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

تلاش کیجئے

جنرل راشد محمود سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی ملاقات،سیکورٹی ڈائیلاگ ، باہمی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2015ء ) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ ایئر چیف مارشل مارک بنک سن نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ،ٹریک سیکورٹی ڈائیلاگ ، باہمی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، آسٹریلیا کی فوج کے سربراہ کا یہ دورہ دفاعی اور سیکورٹی مذاکرات کے ساتویں دور اور 1.5 ٹریک سیکورٹی ڈائیلاگ کے آغاز کے سلسلے میں ہے

11-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان