سیالکوٹ، چاروا سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز کی بھرپورٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
تاریخ اشاعت: 2015-02-11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سیالکوٹ

تلاش کیجئے

سیالکوٹ، چاروا سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز کی بھرپورٹ جوائی کارروائی ،دشمن کی توپیں خاموش کرادیا

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2015ء)سیالکوٹ میں چاروا سیکٹرمیں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ،پنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سیکورٹی فورسزنے جارحیت کرتے ہوئے چارواسیکٹرمیں گاوٴں ٹھٹھی میندرواں اورعمراں والی کونشانہ بنایاپنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرادیں۔

11-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان