سعید اجمل نئے بولنگ ایکشن کے ساتھ کس قدر موثر ہیں اس بارے میں اس وقت کچھ کہنا مشکل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

کراچی

تلاش کیجئے

سعید اجمل نئے بولنگ ایکشن کے ساتھ کس قدر موثر ہیں اس بارے میں اس وقت کچھ کہنا مشکل ہے، آفریدی ، آئی سی سی نے نئے بیٹ بارے کیا پالیسی بنائی ہے مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء)شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سعید اجمل نئے بولنگ ایکشن کے ساتھ کس قدر موثر ہیں اس بارے میں اس وقت کچھ کہنا مشکل ہے۔وہ کلیئر ضرور ہوئے ہیں لیکن انہیں اپنے نئے ایکشن کو موثر بنانے کے لئے ایک ڈومیسٹک سیزن کھیلنا ہوگا۔ شاہد ا آفریدی نے کہا کہ میں نے جب سے کرکٹ شروع کی ہے مجھے بیٹ کے سائز میں کوئی فرق نہیں لگ رہا۔ پرانے ہی سائز کے بیٹ ہیں البتہ آئی سی سی نے نئے بیٹ کے بارے میں کیا پالیسی بنائی ہے مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔ نہ ہی مجھے بیٹ کا سائز تبدیل لگتا ہے۔

10-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان