پاکستان واپڈا نے نیشنل پاورلفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،پاکستان ریلوے اور پنجاب کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

پاکستان واپڈا نے نیشنل پاورلفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،پاکستان ریلوے اور پنجاب کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء ) پاکستان واپڈا نے نیشنل پاورلفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ پاکستان ریلوے اور پنجاب کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں،چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہماناں خصوصی سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ اور پاکستان واپڈا سپورٹس بورڈ کے سیکرٹری محمد رزاق گل تھے جنہوں نے جیتنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد راشد ملک کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، پنجاب یونیورسٹی لاہور میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، کسٹمز، پنجاب، سندھ ، بلوچستان ، خیبرپختونخواہ ، اسلام آباد، آزاد جموں وکشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان واپڈا کی ٹیم 106 پوائنٹ کے ساتھ ناقابل شکست رہی اور پاکستان واپڈا کے کھلاڑیوں نے 8 میں 6 کلاسز میں گولڈ میڈل حاصل کئے ،پاکستان ریلوے کی ٹیم 2 گولڈ اور 62 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر برقرار رہی جبکہ پنجاب نے 56 پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان