ناصر جمشید اور راحت علی کی کرکٹ کٹس ہنگامی طور پر تیار، بیٹ بنانے والے معروف کاریگر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

سیالکوٹ

تلاش کیجئے

ناصر جمشید اور راحت علی کی کرکٹ کٹس ہنگامی طور پر تیار، بیٹ بنانے والے معروف کاریگر نے ناصر جمشید کے لئے خصوصی طور پر چھ عدد کرکٹ بیٹ تیار کئے ہیں

سیالکوٹ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء )پاکستان کرکٹ ٹیم میں ناصر جمشید اور راحت علی کی ہنگامی شمولیت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے یونیفارم اور کرکٹ کٹس سیالکوٹ میں آج تیار کی گئیں ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں تبدیلی کے بعد بیٹسمین ناصر جمشید کو محمد حفیظ اور بولر راحت علی کو جنید خان کی جگہ کھلایا جائے گا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان