جامعہ حفصہ زیر تعلیم طالبہ بازیابی کیس ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عظمیٰ عبدالقیوم کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا

منگل 10 فروری 2015 09:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد گجانہ نے جامعہ حفصہ میں زیر تعلیم طالبہ عظمیٰ عبدالقیوم بازیابی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لڑکی کو والدین کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز عدالت میں درخواست گزار کے وکیل راجہ محمد امین اور مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ ام حسان پیش ہوئیں۔ فاضل جج نے بازیابی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عظمیٰ عبدالقیوم کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا

متعلقہ عنوان :