اراکین قومی اسمبلی بھی پکے مسلمان ہیں، کوٹہ الاٹ کیاجائے ،حکومتی رکن کامطالبہ،سعودی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

اراکین قومی اسمبلی بھی پکے مسلمان ہیں، کوٹہ الاٹ کیاجائے ،حکومتی رکن کامطالبہ،سعودی حکومت کی جانب سے پابندی ہے انتظارکریں ،وزیرمذہبی امورکابرجستہ جواب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء)قومی اسمبلی وزیرصاحب ہم بھی پکے مسلمان ہیں ،حج کوٹہ الاٹ کردیں ،سرداریوسف نے برجستہ جواب دیتے ہوئے کہاکہ حج صرف پکامسلمان ہی کرسکتاہے ،غیرمسلموں کواجازت نہیں کہ سعودی حکومت کی جانب سے پابندی ہے ،اٹھنے کاانتظارکریں ۔پیرکی شام اس وقت وقفہ سوالات کے دوران حکومتی رکن میاں عبدالمنان نے حج کوٹہ بحالی مطالبہ کردیاجب سرداریوسف ایک سوال کاجواب دے رہے تھے ضمنی سوال پرمیاں عبدالمنان نے کہاکہ وزیرصاحب ہم بھی پکے مسلمان ہیں سابق دورحکومت میں کوٹہ دیاجاتاتھااب بھی دیاجائے جس پروفاقی وزیرمذہبی امورسرداریوسف نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ حج پرصرف مسلمان ہی جاسکتاہے اورہم سب پکے مسلمان ہیں مگراس وقت سعودی حکومت کی جانب سے کوٹہ پر کٹ لگائی گئی ہے جس کی وجہ سے اراکین کاکوٹہ بحال نہیں ہوسکتااس لئے انتظارکیاجائے

10-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان