جن امیدواروں کو ٹکٹ نہیں مل سکا وہ بھی پہلے جیسے جذبہ کے تحت ملک میں جمہوری نظام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

جن امیدواروں کو ٹکٹ نہیں مل سکا وہ بھی پہلے جیسے جذبہ کے تحت ملک میں جمہوری نظام کو مضبوط کرنے اور پارٹی کے استحکام کیلئے کام جاری رکھیں،وزیراعظم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے جن امیدواروں کو ٹکٹ نہیں مل سکا وہ بھی پہلے جیسے جذبہ کے تحت ملک میں جمہوری نظام کو مضبوط کرنے اور پارٹی کے استحکام کیلئے کام جاری رکھیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں سینٹرل پارلیمانی بورڈ کے اراکین اور سینیٹ انتخابات میں الیکشن لڑنے کیلئے ٹکٹ کے خواہشمند اراکین کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کیلئے بہت زیادہ امیدواروں کا ٹکٹ کیلئے اپلائی کرنا(ن) لیگ کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،جس پر ہمیں فخر ہے۔انہوں نے پارٹی کے اصلاحاتی ایجنڈے اور پارٹی پالیسیوں پر اعتماد کرنے پر پارٹی اراکین کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار،راجہ ظفرالحق،ظفراقبال جھگڑا،پرویز رشید،خواجہ سعد رفیق،میاں شہباز شریف،پیرصابر شاہ،اسماعیل راہو،ثناء اللہ زہری،آصف کرمانی،یعقوب ناصر اور نزہت صادق بھی موجود تھی ۔

10-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان