پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لئے مرکز اور صوبوں سے امیدواران کا اعلان کردیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لئے مرکز اور صوبوں سے امیدواران کا اعلان کردیا ،کسی کی خواہش پرآصف زرداری اور بلاول بھٹو میں اختلافات نہیں ہوں گے ،مخدوم امین فہیم کی مشاورت سے ہی سینیٹ کے ا میدواروں کے نام کو حتمی شکل دی ہے،105امیدواروں میں سے12کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا، مرکز سے ایک ،سندھ سے 7،پنجاب سے ایک اور خیبرپختونخواہ سے 3 امیدوار کو نامزد کیا جبکہ بلوچستان سے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا گیا،راجہ پرویز اشرف کی پریس کانفرنس

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے سینیٹ انتخابات کے لئے مرکز اور صوبوں سے امیدواران کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی خواہش پرآصف علی زرداری اور بلاول بھٹو میں اختلافات نہیں ہوں گے ،مخدوم امین فہیم کی مشاورت سے ہی سینیٹ کے ا میدواروں کے نام کو حتمی شکل دی ہے،105امیدواروں میں سے12کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا، مرکز سے ایک ،سندھ سے 7،پنجاب سے ایک اور خیبرپختونخواہ سے 3 امیدوار کو نامزد کیا جبکہ بلوچستان سے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا گیا۔

یہ اعلان پیپلزپارٹی کے مرکز ی رہنما ور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیر کو پیپلزپارٹی میڈیا سیل سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیر ی رحمان،صوبائی وزیر جام مہتاب ڈاہر،وزیر اعلی کے معاون خصوصی وقار مہدی، راشد ربانی،سینیٹر سعید غنی اور دیگر بھی موجود تھے ۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سندھ سے ٹیکنوکریٹ کی نشست کے لئے فاروق ایچ نائیک، خاتون کی نشست کیلئے سسی پلیجواور پانچ جنرل نشستوں کے لئے اسلام الدین شیخ، عبدالرحمن ملک،سلیم مانڈی والا، عبداللطیف انصاری اور انجینئر گیان چندشامل ہیں۔

پنجاب سے جنرل نشست کے لئے ندیم افضل چن، خیبر پختون خواہ سے خانزاداہ خان اور نورعالم جبکہ ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے ہمایوں خان امیدوار ہوں گے ۔مرکز سے نرگس فیض ملک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-02-2015 :تاریخ اشاعت