عمران خان کی تقریر طے شدہ، کراچی کا امن تباہ کرنے کی کوشش ہے: ایم کیو ایم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
تاریخ اشاعت: 2015-02-10
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

عمران خان کی تقریر طے شدہ، کراچی کا امن تباہ کرنے کی کوشش ہے: ایم کیو ایم

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء)ایم کیو ایم کے رہنماء حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ عمران خان کی اشتعال انگیز تقریر کا مقصد کراچی کو بدامنی کی طرف دکھیلنا تھا۔ عمران خان طالبان کیخلاف قومی اتفاق رائے تباہ کرنے پر تُلے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم کیو ایم رہنماء حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹی آج کے دن کو سیاسی تاریخ کا سیاہ دن سمجھتی ہے۔

عمران خان نے قائد تحریک الطاف حسین کیخلاف فرعونیت اور بازاری زبان استعمال کی۔ حالات و واقعات بتا رہے ہیں کہ عمران خان کی پریس کانفرنس دھرنے کی طرح کسی طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے۔ عمران خان کی تقریر پہلے سے طے شدہ تھی۔ ایم کیو ایم کیخلاف جو سلسلہ چل رہا ہے عمران خان کی تقریر اس کا حصہ ہے۔ عمران خان کی پریس کانفرنس انتہائی قابل مذمت ہے۔ حیدر عباس رضوی نے کہا کہ عمران خان نے قائد تحریک الطاف حسین کے لئے نہایت نازیبا الفاظ استعمال کئے لیکن اس کے باوجود ہمارے کارکنوں نے انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دہشتگردی کیخلاف سیاسی جماعتوں اتفاق رائے پایا گیا لیکن تحریک انصاف قومی اتفاق رائے تباہ کر رہی ہے۔ عمران خان وزیراعظم محمد نواز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-02-2015 :تاریخ اشاعت