ہتک عزت دعویٰ،عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت بابر اعوان کے حوالے کردیئے،سابق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
تاریخ اشاعت: 2015-02-09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ہتک عزت دعویٰ،عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت بابر اعوان کے حوالے کردیئے،سابق چیف جسٹس کے خلاف گواہی کے لئے کئی گواہوں کو بھی تیار کر لیا گیا،ثابت کرینگے افتخار چوہدری نے ن لیگ کی مہم چلائی اور عوامی مینڈیٹ کو چرالیاگیا، ذرائع پی ٹی آئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9فروری۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں ان کے عام انتخابات میں ہونیوالی مبینہ دھاندلی میں ملوث ہونے کے بارے میں اہم ثبوت اپنے وکیل بابر اعوان کے حوالے کر دیئے ہیں جنہیں وہ عدالت میں آئندہ سماعت پر پیش کریں گے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے عمران خان اور جسٹس افتخار چوہدری کے درمیان شروع ہونے والی قانونی جنگ میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔

سابق چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کے بیانات حلفی‘ جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے کا بیان حلفی سمیت دیگر قانونی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے بھی پیش بندی کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس کے بعض فیصلوں‘ ان کے بیٹے ارسلان افتخار سمیت دیگر کئی اہم معاملات کو عدالت تک لے جانے کا بندوبست کیا ہے سابق ایڈیشنل سیکرٹری افضل خان کا بیان حلفی بھی حاصل کر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09-02-2015 :تاریخ اشاعت