برازیل، ایلڈیمیر بنڈائین پیٹروبروس کے نئے چیف ایگزیکٹو کا انتخاب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

برازیل، ایلڈیمیر بنڈائین پیٹروبروس کے نئے چیف ایگزیکٹو کا انتخاب

ساؤپالو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8فروری۔2015ء)سرکاری ملکیت بینکو ڈو براسل کے سربراہ برازیل کے بنکنگ ایگزیکٹو ایلڈیمیر بنڈائین تیل کے سب سے بڑے سکینڈل زدہ ادارے پیٹروبروس کے نئے چیف ایگزیکٹو ہوں گے ، یہ بات گزشتہ روز میڈیا اطلاعات میں بتائی گئی ہے۔پیٹرو بروس جو کہ برازیل کی سب سے بڑی تیل کمپنی ہے ، اس الزام کی وجہ سے بحران میں مبتلاء ہو گئی ہے کہ تعمیرات فرموں سے متعلق ایگزیکٹو نے تیل کی سب بڑی کمپنی کے صندوقوں سے چار بلین ڈالر چوری کیے ہیں ، اس میں سے کچھ رقم کو صدر ڈلما روسیف کے اتحاد کے ارکان سمیت سیاستدانوں کو رشوت کے طورپر ادا کی گئی ہے۔

کمپنی نے اپنے نئے سی ای او کی نامزدگی کی تصدیق نہیں کی ہے جس کا باضابطہ طور پر اعلان مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے (معیاری وقت1930) کے قریب مارکیٹوں کے بند ہونے کے بعد کیا جائے گا ۔ادھر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-02-2015 :تاریخ اشاعت