سانحہ بلدیہ فیکٹری پر جے آئی ٹی کی کی رپورٹ افسوس ناک ہے، عمران خان کا ٹوئٹ،سیاسی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
تاریخ اشاعت: 2015-02-08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

سانحہ بلدیہ فیکٹری پر جے آئی ٹی کی کی رپورٹ افسوس ناک ہے، عمران خان کا ٹوئٹ،سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کو ختم ہونا چاہیے،بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگائی گئی جس سے258 افراد جاں بحق ہوگئے ،چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8فروری۔2015ء)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری پر جے آئی ٹی کی رپورٹ سے دھچکا لگا ہے، سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کو ختم ہونا چاہیے ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری میں بھتہ نہ دینے پر آگ لگائی گئی جس سے 258 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ اس حوالے سے جے آئی ٹی کی رپورٹ افسوسناک ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھتہ مافیا کی جانب سے فیکٹری کو لگانا غیر انسانی فعل ہے ،سیاسی مافیا کا خاتمہ چاہتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں طبقے کو عام آدمی کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،خیبر پختونخواہ میں 100 ارب روپے کے غیر قانونی درخت کاٹے گئے ۔

08-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان