آئی سی س سی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
-

کراچی

تلاش کیجئے

آئی سی س سی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2015ء )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے عامر کی سزا میں نرمی اور انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیے جانے کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مانگنے کے ساتھ ساتھ سزا میں کمی کی درخواست بھی کی تھی۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ ان دونوں کھلاڑیوں کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتا کیونکہ یہ دونوں کھلاڑی آخری وقت اپنا جرم ماننے سے انکاری تھے۔

اینٹی کرپشن یونٹ کا کہنا ہے کہ عامر کے ساتھ نرمی برتنے کی ایک یہ ہے کہ انہوں نے ابتدا میں ہی اپنی غلطی مان لی تھی اور ایک عرصے تک آئی سی سی کے بحالی کے پروگرام کا حصہ رہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان دونوں کھلاڑیوں نے آخر تک ناصرف اپنی غلطی کا اعتراف نہیں کیا بلکہ اس پر ندامت اور شرمندگی کا اظہار بھی نہیں کیا، یہی وجوہات ہیں کہ ان دونوں کھلاڑیوں کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ سلمان بٹ نے گزشتہ دنوں اپنے وکیل کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07-02-2015 :تاریخ اشاعت