موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ائیرپورٹ اپنے عزیز و اقارب کو الوداع کرنے یا لینے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ائیرپورٹ اپنے عزیز و اقارب کو الوداع کرنے یا لینے کیلئے ایک سے زیادہ شخص نہ آئے،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی عوام سے اپیل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2015ء) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ائیرپورٹ اپنے عزیز و اقارب کو الوداع کرنے یا لینے کیلئے ایک سے زیادہ شخص نہ آئے۔ ائیرپورٹس پر حفاظتی انتظامات موثر بنانے اور مسافروں کی سہولت کیلئے ایک ہی فرد کے آنے سے سکیورٹی اداروں کی حفاظتی انتظامات کرنے میں آسانی رہے گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کم لوگوں کی ائیرپورٹ آمد سے نہ صرف ان کی حفاظت کے انتظامات بہتر بنائے جاسکتے ہیں بلکہ اس طرح ائیرپورٹس کی انتظامیہ مسافروں اور ان کے ساتھ آنے والوں کیلئے بہتر سہولتیں فراہم کر سکے گی۔

07-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان