امریکہ ،6 سالہ بچے کی خوش اخلاقی ماں کے سامنے اس کا جرم بن گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

تلاش کیجئے

امریکہ ،6 سالہ بچے کی خوش اخلاقی ماں کے سامنے اس کا جرم بن گئی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2015ء) امریکا میں ماں کو اپنے 6 سال کے بچے کی یہ خوبی ایک آنکھ نہ بھائی اور اس نے بچے کو سزا دینے کے لیے اغوا کروایا اور پھر سخت ذہنی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئیس میں ٹروئے کے رہنے 6 سال کے بچے کی ماں نے اپنے بچے کو اجنبیوں سے خوش اخلاقی سے بات کرنے کی سزا دینے کا فیصلہ کیا جس میں بچے کی دادی، چچی اور ان کے ایک دوست شامل تھے جنہوں نے بچے کو اسکول سے آتے ہوئے ڈرامائی انداز میں اغوا کیا اور اسے گھر کے تہہ خانے میں لے گئے جہاں پلاسٹک شاپنگ بیگ سے اس کے ہاتھ پاوٴں باندھ دیئے گئے جبکہ اس کے سر پر جیکٹ ڈال دی گئی تاکہ وہ دیکھ نہ سکے۔

پولیس کے مطابق گھر کے ان اغوا کاروں نے بچے کو دھمکی دی کہ اگروہ اجنبیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان