نریندر مودی ملک میں ائندہ بڑے دہشتگردانہ حملے کی صورت میں پاکستان کے خلاف فوجی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
تاریخ اشاعت: 2015-02-07
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

نریندر مودی ملک میں ائندہ بڑے دہشتگردانہ حملے کی صورت میں پاکستان کے خلاف فوجی طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں‘ سابق امریکی سفیر رابرٹ ول،بھارتی حکومت اور عوام کے جذبات اب کافی بدل چکے ہیں‘ صحافیوں سے گفتگو

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2015ء)سابق امریکی سفیر رابرٹ بلیک ول نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ملک میں آئندہ دہشتگردانہ حملے کی صورت میں پاکستان کے خلاف طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خارجہ تعلقات کونسل کی جانب سے آرگنائز کی گئی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی سفیر رابرٹ بلیک ول کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ پاکستانی اب سمجھ جائیں گے کہ انکا بھارت کے حوالے سے ماضی جیسا رویہ اب برداشت نہیں کیا جائیگا۔

نئی دہلی میں پارلیمنٹ پر حملے کے بعد سے ہر بھارتی وزیراعظم نے اب تک سنجیدگی سے یہی سوچا کہ پاکستان پر حملہ کر دیا جائے تاہم پھر وہ اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان