پی سی بی کا عدم تعاون ،چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں جانے سے محروم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

لاہور

تلاش کیجئے

پی سی بی کا عدم تعاون ،چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں جانے سے محروم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2015ء)پاکستانی کھلاڑیوں کا جذبہ بلند رکھنے کیلئے چاچا کرکٹ کا ورلڈ کپ میں قومی پرچم لہرانے کا خواب پورا نہ ہوسکا،چاچا کرکٹ اسپانسر نہ ملنے کے باعث آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ جانے سے محروم رہ گیا،عبدالجلیل عرف چاچا کرکٹ نے انیس سو چھیانوے سے دوہزار گیارہ تک کے پانچ ورلڈکپ کے میچز میں اپنی جیب اور شائقین کے تعاون سے شرکت کی،اس بار انہوں نے پی سی بی کو ساتھ لیجانے کی درخواست کی،لیکن انہوں نے انکار کردیا،چاچا کرکٹ نے بتایا کہ پی سی بی نے انہیں نو بار دیگر میچز میں اسپانسر کیا،لیکن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-02-2015 :تاریخ اشاعت