کرکٹ ورلڈ کپ 2015، میچوں میں بننے والے ریکارڈز سے پہلے ٹکٹوں کی تیز ترین فروخت کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

تلاش کیجئے

کرکٹ ورلڈ کپ 2015، میچوں میں بننے والے ریکارڈز سے پہلے ٹکٹوں کی تیز ترین فروخت کی تاریخ رقم ہونے لگی، 14 وینیوز کی ساڑھے سات لاکھ ٹکٹیں فروخت ہو گئی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے افتتاحی میچ کے سوا ارب سے زائد تماشائیوں کی طرف سے دیکھے جانے کی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے

کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2015ء)کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ابھی 9 دن باقی ہیں ایونٹ کی ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ بننے لگا۔ دونوں میزبان ملکوں کے 14 وینیوز کی ساڑھے سات لاکھ ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے7,7 وینیوز پر کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ چودہ فروری سے سجے گا۔ میچوں میں بننے والے ریکارڈز سے پہلے ٹکٹوں کی تیز ترین فروخت کی تاریخ رقم ہونے لگی۔ رپورٹ کے مطابق پانچ فروری تک تمام چودہ وینیوز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-02-2015 :تاریخ اشاعت