شام‘ سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 54 باغی ہلاک‘ متعدد زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
تاریخ اشاعت: 2015-02-06
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

شام‘ سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 54 باغی ہلاک‘ متعدد زخمی

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2015ء) شام میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 54 باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈوما میں سکیورٹی فورسز نے باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ دونوں فریقین کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں کم از کم 54 باغی ہلاک ہوگئے۔ دریں اثناء حقوق انسانی گروپ نے بھی فورسز کے حملے میں 54 باغیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں باغی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

06-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان